وصف الوظيفة
JOB VACANCIES – PAKISTANI RESTAURANT
Location: Jeddah, Saudi Arabia 🇸🇦
We are hiring experienced and hardworking staff for our Pakistani restaurant in Jeddah.
1. Pakistani Head Chef
- Must have strong experience in Pakistani cuisine.
- Must be skilled in making Chicken Biryani, Pulao and Zarda Rice.
- Knowledge of Karahi, Qorma, Daal and other traditional Pakistani dishes is preferred.
- Must be able to manage kitchen operations, food quality and preparation.
- Previous restaurant experience is required.
2. Paratha Maker
- Experienced in making different types of Parathas.
- Must know how to prepare Puri and other Pakistani breakfast items.
- Must maintain food quality, hygiene and preparation standards.
- Experience in a Pakistani restaurant is preferred.
3. Waiter
- Must have restaurant serving experience.
- Good customer service and communication skills.
- Must be polite, responsible and hardworking.
- Ability to handle customer orders and table service.
Important Requirements
- Candidates must already be residing in Saudi Arabia.
- Transferable Iqama is preferred.
- Relevant work experience is required.
- Immediate joining preferred.
Interested candidates can contact us directly and share their CV, experience and expected salary.
---
پاکستانی ریسٹورنٹ کے لیے اسٹاف کی ضرورت
مقام: جدہ، سعودی عرب 🇸🇦
ہمارے پاکستانی ریسٹورنٹ کے لیے تجربہ کار اور محنتی اسٹاف کی ضرورت ہے۔
1. پاکستانی ہیڈ شیف
- پاکستانی کھانوں میں مکمل تجربہ ہونا چاہیے۔
- چکن بریانی، پلاؤ اور زردہ بنانے میں مہارت ضروری ہے۔
- کڑاہی، قورمہ، دال اور دیگر پاکستانی کھانوں کا تجربہ ترجیحی ہوگا۔
- کچن مینجمنٹ اور کھانے کے معیار کو برقرار رکھنے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔
2. پراٹھا میکر
- مختلف اقسام کے پراٹھے بنانے کا تجربہ۔
- پوری اور پاکستانی ناشتے کی دیگر اشیاء بنانے میں مہارت۔
- صفائی اور کھانے کے معیار کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
3. ویٹر
- ریسٹورنٹ میں کام کرنے کا تجربہ۔
- کسٹمر سروس اور آرڈر ہینڈلنگ کی صلاحیت۔
- خوش اخلاق، ذمہ دار اور محنتی ہونا چاہیے۔
اہم شرائط
- امیدوار پہلے سے سعودی عرب میں موجود ہوں۔
- قابلِ منتقلی اقامہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
- متعلقہ کام کا تجربہ ضروری ہے۔
- فوری جوائننگ کو ترجیح دی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا CV، تجربہ اور متوقع تنخواہ کے ساتھ رابطہ کریں۔